: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 6 مئی ( ایجنسیز ) آ ج منگل کی صبح کی سا عتو ں میں سڑ ک حا د ثہ میں لا ر ی نے کا ر کو ٹکر د ے د ی۔ یہ حا د ثہ چننا پنڈ یا ل کے گھن پو ر منڈ ل ‘ و ر نگل میں پیش آ یا ۔ ا س حا د ثہ میں تین ا فر ا د کی مو ت وا قع ہو گئی۔ پو لیس نے جا ئے حا د ثہ پر پہنچ کر تحقیقا ت کا
Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">آ غا ز کر د یا ہے۔ د و سر ے سڑ ک حا د ثہ کے و ا قعہ میں ا یک آ ر ٹی سی بس ملیم کے کنیکل منڈ ل ‘ اننت پو ر کے پا س ا لٹ گئی ۔ اس حا د ثہ میں 12 مسا فر ین کو شد ید چو ٹیں آ ئی ہیں۔ متا ثر ین کو قر یبی دو اخا نہ میں علا ج کیلئے شر یک کر ا د یا گیا ہے۔ پو لیس نے تحقیقا ت کا آ غا ز کر د یا ہے۔